ببلیوتیکا امبروسیانا
ببلیوتیکا امبروسیانا (اطالوی: Biblioteca Ambrosiana) اٹلی کے شہر میلان میں واقع ایک تاریخی کتب خانہ ہے، جس میں پیناکوتیکا امبروسیانا (ببلیوتیکا امبروسیانا) آرٹ گیلری بھی واقع ہے۔ اس تاریخی لائبریری کی تعمیر کارڈینل فیدیریکو بورومیو (Cardinal Federico Borromeo)۔ (1564-1631) نے کی۔
![]() |
ویکی کومنز پر Ambrosiana in Milan سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی کومنز پر ببلیوتیکا امبروسیانا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |