بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن
Appearance
بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | قومی |
الحاق | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) |
علاقائی الحاق | ایشین کرکٹ کونسل |
صدر دفتر | منامہ، بحرین |
بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن بحرین میں کرکٹ کے کھیل کی سرکاری گورننگ باڈی ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں بحرینی کرکٹ ایسوسی ایشن، بحرینی کی نمائندہ ہے اور ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے اور 2001 ءسے اس ادارے کی رکن رہی ہے۔[1] یہ ایشین کرکٹ کونسل کا بھی رکن ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01