بخار
ظاہری ہیئت
| بخار |
|---|
بخار یا تب[1] سب سے عام طبی علامتوں میں سے ایک ہے جس میں جسم کا درجہ حرارت اپنے معمول حیطہ 36.5–37.5 °C (97.7–99.5 °F) سے اوپر چلا جاتا ہے۔ اس کی وجہ تظبیطی طاقم نقطہ میں زیادگی ہے۔[2] طاقم نقطہ میں اضافہ کی وجہ سے پٹھے کی سُر اور ٹھنڈ میں اضافہ ہوتا ہے۔
- ↑ Axelrod YK, Diringer MN (2008)۔ "Temperature management in acute neurologic disorders"۔ Neurol Clin۔ ج 26 شمارہ 2: 585–603, xi۔ DOI:10.1016/j.ncl.2008.02.005۔ PMID:18514828
{{حوالہ رسالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر|month=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ Karakitsos D, Karabinis A (2008)۔ "Hypothermia therapy after traumatic brain injury in children"۔ N. Engl. J. Med.۔ ج 359 شمارہ 11: 1179–80۔ DOI:10.1056/NEJMc081418۔ PMID:18788094
{{حوالہ رسالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر|month=رد کیا گیا (معاونت)