برآمد بگٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نواب براھمدگ بگٹی[ترمیم]

نواب براگمدگ بگٹی 1979 میں بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔ نواب براھمدگ بگٹی عظیم بلوچ لیڈر نواب اکبر خان کے پوتے اور نوانزادہ ریحان بگٹی کا سب سے چھوٹا صاحبزادہ ہے۔ نواب براھمدگ بگٹی عظیم بلوچ لیڈر اور بلوچ آزادی پسند پارٹی "بلوچ ری پبلیکن پارٹی کا صدر ہے۔