برازیل کی بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
برازیل کی بلدیات

برازیل کی بلدیات (Municipalities of Brazil) (پرتگیزی: Municípios do Brasil) برازیل کی ریاستوں کی انتظامی تقسیم ہیں۔ موجودہ وقت میں برازیل کی 5,570 بلدیات ہیں۔