برج ہانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


برج ہانوی کا آٹھ پلیٹوں کے ساتھ ایک ماڈل
برج ہانوی کا چار پلیٹوں کے ساتھ حل

اس کھیل میں مختلف سائز کی کچھ پلیٹیں ایک دوسری پر (سائز کی) ترتیب سے رکھی گئی ہوتی ہیں۔ کھیل کا مقصد یہ ہے کہ ان تمام پلیٹوں کو اسی ترتیب سے ایک دوسری جگہ پر لے جایا جائے۔ درمیان میں ایک تیسری جگہ کو چال چلتے ہوئے پلیٹوں کو وقتی طور پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چال چلنے کے لیے یہ قوانین استعمال ہوں گے۔ کل تین جگہ ہیں چوتھی جگہ استعمال نہیں ہو سکتی۔

  • ایک وقت میں صرف ایک پلیٹ کو حرکت دی جا سکتی ہے۔
  • کسی جگہ سے سب سے اوپر والی ایک پلیٹ اٹھا کر دوسری جگہ پر رکھی جا سکتی ہے۔
  • کوئی بھی بڑی پلیٹ کسی بھی اس سے چھوٹے سائز کی پلیٹ پر نہیں رکھی جا سکتی۔

Events[ترمیم]

  • [1] برج ہانوی پر ایک ورکشاپ، 18.9. - 22.9.2005, Maribor, Slovenia