برطانوی موسم گرما وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

برطانوی موسم گرما وقت (British Summer Time - BST) مملکت متحدہ میں شہری وقت ہے جو گرینچ معیاری وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ [1][2]

مندرجہ ذیل جدول ماضی قریب اور مستقبل قریب میں برطانوی موسم گرما کے وقت کے شروع اور ختم ہونے تاریخوں کی فہرست پر مشتمل ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Text of the Summer Time Act 1972 as in force today (including any amendments) within the United Kingdom, from the UK Statute Law Database
  2. Text of the Interpretation Act 1978 as in force today (including any amendments) within the United Kingdom, from the UK Statute Law Database
  3. "When Do the Clocks Change?", Gov.uk. Retrieved 2014-10-21.