برقی تحریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برقی تحریک (انگریزی: Digital Revolution) یا صنعتی تحریک میکانیکی دور اور الیکٹرانک ٹیکنالوجی سے برقی ٹیکنالوجی کی جانب سفر کا نام ہے جو 1950ء سے 1970ء کی دہائی کے درمیان میں شروع ہوئی۔ اسی دور میں کمپیوٹر میں معلومات کو جمع کیا جانے لگا جو آج تک جاری ہے۔[1]

انٹرنیٹ کے مختلف راستے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Steven E. Schoenherr (5 مئی 2004)۔ "The Digital Revolution"۔ مورخہ 7 اکتوبر 2008 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔