برمنگھم مرکزی مسجد
برمنگھم سنٹرل مسجد | |
---|---|
![]() | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | غیر طبقاتی[1] |
ملک | مملکت متحدہ |
ویب سائٹ | www.centralmosque.org.uk/ |
گنبد | 1 |
مینار | 2 |
برمنگھم سنٹرل مسجد، برمنگھم مسجد ٹرسٹ کے زیر انتظام ، برمنگھم ، انگلینڈ کے ہائی گیٹ علاقہ کی ایک مسجد ہے۔ مسلمز اِن بریٹائن ('برطانیہ کے مسلمان') نامی تنظیم برمنگھم کی مرکزی مسجد کی غیر فرقہ وارانہ درجہ بندی کرتی ہے۔[1] اس مسجد میں خواتین سمیت چھ ہزار افراد کی گنجائش ہے۔[1] مسجد ایک شرعیہ کونسل مہیا کرتی ہے جس نے سن 2016 میں طلاق کی 400 درخواستیں نمٹا دیں۔[2]
اس مسجد میں 21 درج ٹرسٹی ہیں ،[3] اور اس کے چیئرمین مقبول احمد ہیں۔ اس کے وائس چیئرمین محمد سرفراز مدنی ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "Birmingham Central Mosque". Muslims in Britain. 25 April 2015. اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2017.
- ↑ Bone, Amra (2 March 2017). "Inside Britain's sharia councils: hardline and anti-women – or a dignified way to divorce?". دی گارڈین. اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2017.
- ↑ "Charity Details". beta.charitycommission.gov.uk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2019.