برناڈیٹ سوبیروس
Appearance
مقدسہ برناڈیٹ سوبیروس | |
---|---|
مقدسہ برناڈیٹ سوبیروس لورڈیسی | |
کنواری، تقدیس مذہبی | |
پیدائش | Bernadeta Sobiros 7 جنوری 1844 لورڈیس، اوتس-پائرنیس، فرانس |
وفات | 16 اپریل 1879 نیورس، نیور، فرانس | (عمر 35 سال)
سعادت ابدی | 14 جون 1925ء[1], روم، بدست پوپ پائیس یازدہم[1] |
قداست | 8 دسمبر 1933ء[1], روم،[1] بدست پوپ پائیس یازدہم[1] |
تہوار | 16 اپریل 18 فروری (فرانس، چند کے مطابق) |
منسوب خصوصیات | لورڈیس کی ہماری خاتون |
سرپرستی | جسمانی بیمار افراد، لورڈیس، گُڈَریے اور گڈرنیاں |
برناڈیٹ سوبیروس ((آکسیٹان: Bernadeta Sobirós)؛ 7 جنوری 1844ء – 16 اپریل 1879ء) ایک پن چکی والے شخص کی پہلوٹھی تھی۔ جس کا تعلق فرانس کے لورڈیس (آکسیٹان میں لورڈا) سے تھا۔ اور یہ ایک کاتھولک مقدسہ ہیں جو ایک ظہورِ مریم کے لیے مشہور ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ روبن روگلیس (1999)۔ ظہوری مزارات۔ مقاماتِ زیارت و عبادت۔ بوسٹن: پولین بکُس اینڈ میڈیا۔ صفحہ: 68۔ ISBN 0-8198-4799-2۔ آئی ایس بی این 978-081984799-7