برنیٹ جیمز
Appearance
برنیٹ جیمز (پیدائش:26 اکتوبر 1886ء)|(انتقال:26 ستمبر 1915ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے سلو بولر تھے جو گلوسٹر شائر کے لیے کھیلتے تھے۔ وہ سٹوک بشپ ، برسٹل میں پیدا ہوا۔جیمز نے 1914ء کے سیزن کے دوران ٹیم کے لیے 3 اول درجہ کھیلے، وارکشائر کے خلاف اپنے ڈیبیو پر اننگز کے بہترین 10 رنز بنائے۔جیمز کے تینوں اول درجہ مقابلے گلوسٹر شائر کے لیے شکست پر ختم ہوئے۔
انتقال
[ترمیم]جیمز پہلی جنگ عظیم کے دوران رائل فیلڈ آرٹلری اور رائل فلائنگ کور کے ساتھ تھے اور 26 ستمبر 1915ء کو لینگ مارک،بیلجیم میں 28 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Cricketers who died in World War 1 — Part 3 of 5"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018