برودت خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک برودت خانہ (فرج) ایک عام گھریلو اّ­لہ ہے جو ایک حرارتی موصل ٹوکری اور ایک حرارتی پمپ (، میکانی ,برقی یا کیمیائی) پر مشتمل ہوتا ہے جو گرمی کو برودت خانہ کے اندر سے بیرونی ماحول کو منتقل کرتا ہے تاکہ برودت خانے کا اندرونی حصہ اس کے بیرونی ماحول ( کمرے کا درجہ حرارت) سے نیچے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کیا جا سکے ـ