برٹش اکیڈمی فلم اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز
British Academy Film Awards
British Academy Film Awards logo.svg
اعزاز برائےفلم میں بہترین
ملکمملکت متحدہ
پیش کردہBritish Academy of Film and Television Arts[*]
سال اجرا1947
باضابطہ ویب سائٹbafta.org

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (British Academy Film Awards) برٹش اکیڈمی برائے فلم اور ٹیلی ویژن آرٹس جسے عام طور پر بافٹا (BAFTA) کہا جاتا ہے، کی طرف سے سالانہ امتیازی فلمی اور ٹیلی ویژن کارکردگی پر پیش کیے جاتے ہیں۔ بافٹا ایوارڈز کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے اکیڈمی ایوارڈز کا ہم پلہ سمجھا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]