برٹش اکیڈیمی فلم اعزازات
Jump to navigation
Jump to search
برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز British Academy Film Awards | |
---|---|
![]() | |
اعزاز برائے | فلم میں بہترین |
ملک | مملکت متحدہ |
پیش کردہ | British Academy of Film and Television Arts[*] |
سال اجرا | 1947 |
باضابطہ ویب سائٹ | bafta.org |
برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (British Academy Film Awards) برٹش اکیڈمی برائے فلم اور ٹیلی ویژن آرٹس جسے عام طور پر بافٹا (BAFTA) کہا جاتا ہے، کی طرف سے سالانہ امتیازی فلمی اور ٹیلی ویژن کارکردگی پر پیش کیے جاتے ہیں۔ بافٹا ایوارڈز کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے اکیڈمی ایوارڈز کا ہم پلہ سمجھا جاتا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر برٹش اکیڈیمی فلم اعزازات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |