بستی مائی صفورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Basti Mai Safoora
گاؤں
ملکPakistan
ProvincePunjab
Districtضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
حکومت
 • قسمGovernment of Pakistan
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)PST (DST) (UTC+6)

موضع مائی صفورہ پاکستان کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک گائوں ہے جہاں حضرت مائی صفورہ قادریہ رحہ کا مزار ہے۔ اسی مزار میں ان کے بیٹے صالح محمد صفوری اور بیٹی صالحہ بھی دفن ہیں۔[1]

موضع مائی صفورہ میں مائی صفورہ کا مزار جس میں ان کے بیٹے صالح محمد صفوری اور بیٹی صالحہ بھی دفن ہیں۔

اس جگہ کا نام حضرت مائی صفورہ قادریہ رحہ کے نام پر ہی پڑا ہے۔

فانا اور فلورا[ترمیم]

مقامی لوگ پالتو مویشی جیسے گائے، بھینس، بکریاں اور بھیڑیں پالتے ہیں۔ مختلف قسم کے حشرات الارض اور سانپ بکثرت پائے جاتے ہیں۔

سنہری چیونٹی جو ایک سینٹی میٹر کے دسویں حصے سے لے کر ایک سینٹی میٹر لمبی ہو سکتی ہے عام پائی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. |url=http://www.dawn.com/2011/06/23/controversy-over-poet-ali-haider.html |accessdate |title=کلیات صالح محمد صفوری}}

نقشہ[ترمیم]