بسکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بسکٹ

بسکٹ (انگریزی: Biscuit) میدے یا روے یا اراروٹ کی چھوٹی کراری خستہ ٹکیا جو خاص طریقے سے تنور میں پکائی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]