بشیر بلوچ
Appearance
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف بلوچ لوک گلوکار
بلوچی اور بروہی زبان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار محمد بشیر بلوچ لوک فنکار نے بروہی زبان میں کئی گیت گائے جو بلوچستان میں زبان زد عام ہیں۔ انھیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا اور کم و بیش مقامی و بین الااقوامی 132 ایوارڈ حاصل کیے۔
محمد بشیر بلوچ طویل علالت کے بعد 12 فروری 2023ء کو کوئٹہ میں انتقال کرگئے۔گردوں کے مرض میں مبتلا تھے
معروف گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے انتقال کی خبر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والد کی تدفن کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں کی گئی،