بصری حقیقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک کم عمر لڑکا ہری ٹی شرٹ پہن کر اپنی آنکھوں کو بصری حقیقت کی دنیا میں لے جانے والے آلے کی مدد سے بصری حقیقت سے جڑے کھیل کھیل رہا ہے۔ یہ کھیل کے کھیلنے کے دوران لڑکا خود کو اسی دنیا کا حصہ تصور کرے گا اور حقیقی دنیا جیسا محسوس کرے گا۔

بصری حقیقت (انگریزی: Virtual reality) انسانوں کو کمپیوٹر تکنیک سے تیار کردہ حقیقی تجربے سے ہم آہنگ کرانا ہی بصری حقیقت ہے۔ اس دوران 3ڈی گرافکس اور سوفٹوئیر سے حقیقی ماحوک تیار کیا جاتا ہے۔ جسے بصری حقیقت کے آلات (Virtual Reality Equipment) کی مدد سے متعارف کروایا جاتا ہے۔ اس محسوسی سچائی کو ہمارا دماغ پانچ حسوں میں سے آواز اور بصارت سے محسوس زیادہ کرتا ہے۔ کمپیٹر تکنیک کے ذریعے حقیقی ماحولیاتی (اسٹریو ساؤنڈ پر مبنی) آوازیں اور مناظر تیار کیے جاتے ہیں۔ تاکہ انسانی دماغ کو تصوراتی دنیا کا حقیقی تجربہ کروایا جا سکے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]