مندرجات کا رخ کریں

بصری چارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بصری چارٹ

Snellen chart used for visual testing.
Uses Vision testing
Related Snellen chart
Landolt C
Lea test
logMAR chart

بصری چارٹ، نظر چارٹ (انگریزی: eye chart) ایک گراف یا چارٹ ہوتا ہے جس کے ذریعے ماہرینِ چشم انسان کی نظر معلوم کرتے ہیں۔ اس میں مختلف حجم یا سائز کے الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے نظر کا پتہ چلتا ہے۔