بلندی (انگریزی: Elevation) سے مراد زمین کے کسی مقام کی سطح سمندر سے بلندی ہے۔ کسی بھی مقام کی بلندی معلوم کرنے کا بنیادی مقصد وہاں کی آب و ہوا کا اندازہ لگانا ہوتا ہے کیونکہ بلند مقامات عموما سرد ہوتے ہیں۔
ویکی کومنز پر بلندی
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔