بلیوں اور کتوں کا برسنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الجزیرہ انگریزی کی جانب سے جاری ایک تصویر جس میں شدید بارش کو دکھایا گیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ منٰی میں بلیاں، کتے اور سب کچھ برس رہا ہے۔

بلیوں اور کتوں کا برسنا (انگریزی: Raining cats and dogs) ایک انگریزی زبان کا محاورہ ہے جو بہ طور خاص شدید بارش کے تذکرے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لفظ کے مآخذ غیر واضح ہیں اور غالبًا جانوروں کی بارش کے واقعوں سے غیر متعلق ہے۔[1] یہ محاورہ کسی نہ کسی شکل میں سترہویں صدی سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔[2][3] اس لفظ یا محاورے کے بارے میں کئی مصادر کا تذکرہ کیا جا چکا ہے۔[4] مختصرًا یہ کہ اس کا مطلب ”موسلا دھار بارش کا برسنا“ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Raining Cats and Dogs, Anatoly Liberman
  2. Richard Brome (1652), The City Witt: "It shall rain dogs and polecats."
  3. Robert Laurence, Raining Cats And Dogs آرکائیو شدہ 2009-10-06 بذریعہ وے بیک مشین. Accessed on 2009-07-28.
  4. Raining cats and dogs at The Phrase Finder site. Accessed on 2009-07-28.