بناسپثی گھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قدرتی روغنیات مثال کے طور پر کپاس کے بیج سورج مکھی کے بیج زیتون کے بیج وغیرہ سے تیل نکال لیا جاتاہے اور اسے خاص ٹمپریچر پر پکا یا جاتاہے ساتھ ہی کیمیکل ڈال کر صاف کر لیا جاتاہے جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے اسے بناس پتی گھی کہتے ہیں جس سے اب پکوان پکائے جاتے ہیں