مندرجات کا رخ کریں

بندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بندر

بندر ایک جانور ہے جو دیکھنے میں انسان نما لگتا ہے اس کے جسم پر بہت زیادہ بال ہوتے ہیں اور اس کی ایک لمبی دم ہوتی ہے اور وہ جنگلوں کے درختوں پر اپنا گذر بسر کرتاہے اور اس کے دو پیر اور دو ہاتھ ہوتے ہیں جن کے سہارے وہ چلتا ہے دیکھنے میں انسان نما لگتا ہے مگر وہ چوپاؤں کی طرح چار پیروں پر چلتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]