بن بن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک اہرام مکا بن بن پتھر

بن بن مصری اساطیر میں خاص طور پر ہیلو پولس روایت میں، قدیم پانی سے پیدا ہونے والے پہلا ٹیلا تھا۔ جس پر نو اور خالق دیوتا آتوم اس پر آباد ہوئے۔ بن بن پتھر اہرام کا سب سے اوپری پتھر ہوتا ہے۔ یہ ایک عمودی ستون سے ملتا جلتا ہے۔ اسی کے متعلق مصریوں کا عقیدہ تھا کہ خدا نے اس پر کھڑے ہو کر تخلیق کائنات کا کام مکمل کیا۔ یہی وجہ تھی کہ وہ اہرام کو تکونی صورت دیتے اور اس میں دفن ہونے کی کوشش کرتے تا کہ دوبارہ زندہ کیے جائیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]