بوئنگ بی-52 سٹریٹوفورٹریس
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | آٹھ جیٹ طیارہ | |||
عسکری نام | B-52[1] 464-67[1] |
|||
صانع | بوئنگ | |||
انجن | ||||
کل پیداوار | ||||
اسلحہ بندی | ثقلی گولہ ، اے جی ایم-28 ہاؤنڈ ڈاگ ، اے جی ایم-129 اے سی ایم ، اے جی ایم-69 سرام ، اے جی ایم-86 اے ایل سی ایم ، ہارپون | |||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 1955 | |||
پہلی پرواز | 15 اپریل 1952[2][3] | |||
صارفین | ||||
لمبائی | ||||
بلندی | ||||
درستی - ترمیم |
بوئنگ بی-52 سٹریٹوفورٹریس ایک امریکی فضائیہ کا طیار کردہ بمبار جہاز ہے۔ یہ بمبار طیارہ 1960 میں تیار کیا گیا تھا۔ یہ بمبار طیارہ 159 فٹ لمبی، اس کے پر 185 فٹ کے ہیں اور اس میں پانچ افراد سوار ہوتے ہیں۔ بی 52 طیارہ 650 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 50 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑتا ہے۔