بوریکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Borex (سہاگہ ) (shortcut materia medica)

  • زبردست بے قراری.
  • نیچے کی طرف حرکت کرنے سے تکلیفات کا بڑھنا.
  • نیچے کی طرف حرکت سے ہر قسم کی تکلیفات بڑھتی ہیں یہ علامت بچوں میں عموماً دیکھنے میں آتی ہے جبکہ نیچے چارپائی پر لٹاتے وقت وہ خوب چیختے چلاتے ہیں اور ڈر کے مارے گود میں اٹھانے والے سے چمٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔

سیڑھیوں سے نیچے اترنا . ہوائی جہاز کا نیچے اترنا. کشتی کا اوپر سے نیچے اترنا. لفٹ سے نیچے اترنا وغیرہ وغیرہ. ان سب حالات میں چھوٹا ہو یا بڑا تکلیف اٹھائے تو وہ بوریکس کا مریض ہے.

  • یکدم آوازوں سے ڈر جانا جیسے چھینک ، چیخ، ماچس جلانے کی آواز ، کوئی یکدم کھٹکا وغیرہ.
  • منہ میں چھالے (بالخصوص بچوں میں ) اور اس کے ساتھ دن رات سبز پاخانے آئیں.

منہ بہت گرم ہوتا ہے جو بچہ کے دودھ پیتے وقت محسوس ہوتا ہے.

  • پلکوں کا جڑ جانا اور اندر کی طرف مڑ جانا.
  • پڑبال ، بال الجھ جائیں جسے سلجھانا مشکل ہو جائے.
  • معدہ میں اور آنتوں میں سوزش ، السر ، رال بہے ، کھانے کے بعد اپھارہ ، متلی قے
  • لیکوریا سفید اور گرم اور نیچے کی طرف حرکت سے ڈر.
  • حیض درد کے ساتھ جھلیوں والا آئے ، بانجھ پن ، اسقرار حمل ، فرج کی خارش اور اندام نہانی کا ایگزیما.
  • دائیں طرف چھاتی میں درد. کھانسی کے ساتھ بدبودار ذائقہ.
  • پیشاب گرم ، پیشاب کے سوراخ میں درد ، مریض پیشاب کرتے ہوئے ڈرے.
  • احساس ہو جیسے ہاتھوں پر مکڑی کا جالا تنا ہوتا.
  • کمر ، ہاتھوں ، انگلیوں کے جوڑوں میں خارش ہوتی ہے تلوؤں میں سوئیاں چبھیں،ناخن گرتے ہوں.
  • ( سوریاسس میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں ).
  • ذیابیطس میں جلد غیر صحت مند اور معمولی چوٹ بھی مسئلہ بنے.

نیند میں جنسی خواہش کے خواب ، گرمی.

کمی : دباؤ سے شام کو سرد موسم میں .

زیادتی: شدت سے نیچے کی طرف حرکت سے ، شور سے تمباکو سے گرم موسم سے حیض کے بعد.

طاقت :چھوٹی بڑی دونوں بہترین کام کرتی ہیں۔ Muhammad Gulzar Khan