بوعز اور یاکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیکل سلیمانی کی مصوری۔ یاکن اور بوعز دو سنہری رنگ کے ستون داخلی راستے پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

بائبل کے مطابق بوعز اور یاکن تانبے، پیتل یا کانسی کے دو ستون تھے جن کو بیت ہمقدش کے پہلے ہیکل یعنی ہیکل سلیمانی کی پیش دہلیز پر رکھا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دیکھیے (1 سلاطین باب 7 آیت 15، 1 سلاطین 7 آیت 21؛ 2 سلاطین 11 آیت 14؛ باب 23 آیت 3)۔