بولی
Appearance
بولی (انگریزی: Dialect، ڈائی لیکٹ) زبان کی وہ مخصوص شکل ہے جو جغرافیائی یا سماجی گروہ کے لحاظ سے مخصوص ہوتی ہے اور جو معیاری یا عمومی زبان سے مختلف ہوتی ہے۔ یہ تفاوت عموماً تلفظ، الفاظ کے انتخاب، جملوں کی ساخت اور زبان کے استعمال کے طریقوں میں ظاہر ہوتا ہے۔[انگ 1]
نصیر احمد لکھتے ہیں کہ ”انساکلوپیڈیا برےٹینیکا میں بولی (dialect) کی تعریف اس طرح ملتی ہے: کسی ملک، ضلع، برادری، سماجی گروہ، پیشہ ور لوگ یا شخص کے زبان بولنے کا ایک مخصوص طریقہ بولی کہلاتا ہے۔ اس کا ایک مطلب یہ بھی ہوا کہ بولی زبان کی بدلی ہوئی مشکل کو ظاہر کرتی ہے۔“[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- اردو
- ↑ نصیر احمد (1979)۔ اردو بولیاں اور کرخنداری کا عمرانی لسانیاتی مطالعہ۔ دہلی: ادارۂ تصنیف۔ ص 16
- انگریزی