بونا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جرمنی کہانی ”ہارٹ آف اسٹون“ کا کردار پیٹر مرموٹ ایک بونے کے ہمراہ۔

بونا (انگریزی: Dwarf) ایک قلیل القامت انسان ہوتا ہے۔ جرمانی علم الاساطیر میں بونا ایک انسانی شکل کا وجود ہے جو پہاڑوں اور زمین میں رہتا ہے اور مختلف طرح سے دانائی، کان کنی اور دستکاری سے منسلک ہوتا ہے۔ بونے اکثر پستہ قد اور بدصورت بیان کیے جاتے ہیں، لیکن کچھ اسکالرز کا خیال ہے کہ یہ مخلوق مزاحیہ تصاویر کا نتیجہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]