مندرجات کا رخ کریں

بوڈا کا محاصرہ (1684)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بوڈا کا محاصرہ (14 جولائی - 30 اکتوبر 1684) بوڈا کے عثمانی قلعے کا مقدس رومی سلطنت کا ‍محاصرہ تھا۔ 109 دنوں کے بعد محاصرہ ترک کر دیا گیا۔ یہ محاصرہ شہر بوڈا پر ‍قبضہ جمانے کے لیے گیا گیا تھا۔

تمہید[ترمیم]

محاصرہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]