مندرجات کا رخ کریں

بوڑو زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوڑو زبان
Mech
बोड़ो
دیسبھارت،نیپال(صرف چند علاقوں میں)
قومبوڑو
2.5 ملین (2011 مردم شماری)
چین-تبتی
  • برہمہ پُتر
    • بوڑو-کوچ
      • بوڑو-گار
        • بوڑو
          • بوڑو زبان
رموزِ زبان
آیزو 639-3brx
گلوٹولاگbodo1269

بوڑو ایک زبان ہے جو شمالی مشرقی بھارت کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے خاص طور پر آسام میں۔ بوڑو بولنے والے کم از کم 25 لاکھ افراد ہیں۔ بھارت کے علاوہ نیپال کے چند ایک علاقوں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔