بُعد (وضعیت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اصطلاح term
بُعد
وضعیت
dimension
topology


وضعیت میں بُعد کی تعریف پچیدہ ہے۔ اقلیدسی فضا میں اس بُعد کی تعریف بُعد (لکیری الجبرا) کے برابر ہو گی۔ یعنی اقلیدسی ہندسہ کی چیزوں کا بُعد یہ ہو گا:

مجموعہ بُعد
نکتہ 0
لکیر 1
مربع 2
معکب 3