بچوں کی تعلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بچوں کی تعلیم سے مراد اکثر کم عمر بچوں اور عام طور سے اسکولی دور کی عمر کے بچوں اور ان کی تعلیم کو کہا جاتا ہے۔

چوں کہ یہ ایک جامع اصطلاح ہے، اس لیے اس اصطلاح کا اطلاق تین ذیلی زمروں کی بچوں کی تعلیم پر ہوتا ہے، جو اس طرح ہے:

  • شروعاتی بچوں کی تعلیم: یہ رسمی اور غیر رسمی تدریسی عمل کا نام ہے جو آٹھ سال تک کے بچوں پر مرکوز ہے۔ اس تعلیمی عرصے کے دوران بچوں میں تعلیم سے مکمل عدم دل چسپی کے دور سے لے کر کے ایک ایسا دور بھی ممکن ہے جس میں بچے اسکولی یا کسی اور تعلیمی مرکز پر بہ رضا و خوشی پڑھنے جاتے ہیں۔ یہ ماقبل اسکول دور سے لے کر آٹھ سال تک کی عمر پر محیط ہے۔
  • ابتدائی تعلیم: اس میں 16 سال تک کی عمر کی تعلیم شامل ہے، جس میں بنیادی اور جونیر ہائی اسکول تعلیم شامل ہے۔
  • ثانوی تعلیم: اس میں 18 سال تک کی عمر کی تعلیم شامل ہے، جس میں ہائی اسکول کا دور بھی آتا ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔