مندرجات کا رخ کریں

بچپن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھیلوں کے مقابلے کی ایک تصویر

بچپن پیدائش سے لے کر بلوغ تک کا زمانہ ہے۔

بال پن؛ طفولیت؛ بچپنا؛ طفلی؛ بچہ ہونے کی حالت؛ زمانۂ طفلی؛ بچپنے کا زمانہ؛ وہ عرصہ جس میں ایک شخص کو بچہ شمار کیا جائے۔[1]

بچپن عمر کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے جو پیدا ہونے سے  لے کر بالغ ہونے تک رہتا ہے۔ نشوونما کے لحاظ سے  بچپن کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان