مندرجات کا رخ کریں

بڈ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دورحکومت(1430 سے 1470ء ) تک

کشمیر کا فرمانروا۔ اصل نام زین العابدین۔ قوم افغانی سرینگر (زینا کدل) کے مقام پر مزار ہے۔ اس کے دور حکومت میں کشمیری صنعت و حرف کو بڑی ترقی نصیب ہوئی۔