بھارت میں بنگالی زبان کی تحریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت میں بنگالی زبان کی تحریک ایک سیاسی، ادبی اور لسانی تحریک ہے جس کا مقصد بنگالی زبان کی ترویج و بقا ہے۔ یہ تحریک 1940 میں منبھوم سے شروع ہوئی اور تقسیم ہند کے بعد اس میں شدت آئی جب بنگال کو پاکستان اور بھارت میں بانٹ دیا گیا۔ یہ تحریک آسام، جہار کھنڈ ، بہار اور کرناٹکا میں اب بھی اہمیت رکھتی ہے۔