بھارت میں سب ڈویژن (انگریزی: Subdivision in India) ضلع کا انتظامی ڈویژن ہوتا ہے۔بعض ریاستوں جیسے آندھرا پردیش، تامل ناڈو، کیرلا اور تلگانہ میں سے ریونیو ڈویژن بھی کہتے ہیں۔