بھارت میں کورونا وائرس سے لاک ڈاؤن 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھارت میں کورونا وائرس سے لاک ڈاؤن 2020ء
سلسلہ مضامین کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء
تاریخ
  • مرحلہ 1: 25 مارچ 2020ء (2020ء-03-25) – 14 اپریل 2020 (2020-04-14))
  • مرحلہ 2: 15 اپریل 2020ء (2020ء-04-15) – تاحال
    (تجویزِ اختتام 3 مئی 2020 (2020-05-03))
مقام
وجہبھارت میں کووڈ 19 وبا 2019-20ء
مقاصدبھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا
طریقہ کار
  • لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے روکیں
  • اسپتالوں، بینکوں اور کرانے کی دکانوں اور دیگر ضروری خدمات کو چھوڑ کر تمام غیر ضروری خدمات اور دوکانیں بند رہیں گی
  • تجارتی اور نجی اداروں کو بند کرنا (صرف گھر پر کام کر سکتے ہیں)
  • تمام تعلیمی، تربیتی اور تحقیقی ادارے معطل
  • تمام عبادت گاہوں کو بند کرنا
  • تمام غیر ضروری عام اور نجی آمدورفت معطل
  • تمام سماجی، سیاسی، کھیل، تفریحی، تعلیمی، ثقافتی، مذہبی سرگرمیاں ممنوع
اختتامملک گیر لاک ڈاؤن

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے حکومت ہند نے 24 مارچ 2020ء کو ملک گیر پیمانے پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ اس وقت بھارت میں کووڈ 19 کے تقریباً پانچ سو تصدیق شدہ کیسز تھے۔