مندرجات کا رخ کریں

بھارت کی ازادی کی جدوجہد میں اخبارات کا کردار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذرائع ابلاغ میں ذرائع اور ابلاغ دو الفاظ ہیں؛ ابلاغ کے معنی ہیں دور تک پہنچانا۔کسی معلومات کو ہم کسی ذریعے سے دور تک پہنچا سکتے ہیں۔

پرانے زمانے میں بادشاہ کو خبر پورے ملک میں پہنچانے کے لیے کافی وقت لگتا تھا۔گاؤں گاؤں منادی کروائی جاتی۔ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے فرد کے ذریعے خبر کا سفر جاری رہتا۔

بھارت میں انگریزوں کی امد کے بعد چھاپا خانہ اور عبارات کا اغاز ہوا۔اخبارات کی وجہ سے شاہ شدہ خبر ہر طرف پہنچنے میں مدد ملنے لگی۔

اخبارات معلومات اور علم کا اہم ذریعہ بن گئے۔خصوصا خبریں،ادارے،رائے عامہ،اشتہارات،تفریحی وہ دلچسپ معلومات پر مشتمل،مقررہ وقت پر،متواتر شائع ہو کر تقسیم کی جانے والی نشریات'اخبار'کہلاتا ہے۔

اخبارات مقامی،خوبی اور عالمی نوعیت کی مختلف خبریں مہیا کرنے کا کام کرتے ہیں۔

اخبارات موجودہ زمانے کے رجحانات کے اندراج کا تاریخی دستاویز ہے۔

بھارت میں پہلا انگریزی اخبار 29 جنوری سن 1780 کو شروع ہوا۔

اس اخبار کا اغاز جیمس آ گسٹس ہکی نامی آئرش شخص نے کیا۔

درپن کے شماروں میں خبروں کے ذریعے سیاسی،معاشی،سماجی و تہذیبی تاریخ کا پتہ چلتا ہے۔مثلا:-(۱) کمپنی سرکار کے تین علاقوں کے حساب کتاب کی فہرست

(۲) ان ممالک پر روس کی جانب سے حملہ ہونے کا اندیشہ۔

(۳) شہر کی صفائی کے لیے تنظیموں کا تقرر۔

(۴) ہندو بیواؤں کی دوبارہ شادی۔

(۵) کلکتہ میں تھیٹر کی ابتدا۔

(۶) را موہن رائے کی انگلستان میں کارکردگی۔

اس سے اس دور کے حالات پر روشنی پڑتی ہے۔

مراٹھی اخبارات میں سب سے پہلے تصویر شائع کرنے کا سہرا بھی گیانودے