بھنبھرو
Appearance
بھنبھرو سندھ میں ایک بہت بڑی قوم ہے۔ یہ سندھ کے نارو تحصیل میں کثیر تعداد میں موجود ہے۔ اس کے علاؤہ حیدرآباد، گھوٹکی، سکھر کے اضلاع میں بھی آباد ہیں
گوٹھ
[ترمیم]ضلع خیر پور میرس کے تعلقہ نارا میں ان کے اہم گوٹھ یہ ہیں.
- گوٹھ سنجر بھنبھرو،
- گوٹھ علی ڈنو بھنبھرو،
- گوٹھ جانب بھنبھرو،
- گوٹھ سنتراہو،
- گوٹھ فقیر آباد،
- گوٹھ سائدو،
- گوٹھ جمال الدین بھنبھرو،
- گوٹھ صدیق فقیر بھنبھرو،
- گوٹھ یوسف بھنبھرو