بھوت گھر
Jump to navigation
Jump to search
بھوت گھر یا گھوسٹ ہاؤس یا ہانٹڈ ہاؤس یا آسیب زدہ گھر ایسے مکانات کو کہا جاتا ہے جہاں پر خیال کیا جاتا ہے کہ اس جگہ مرنے والوں کی روحیں رہتی ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ روحیں اس مکان کے سابقہ رہائشیوں کی ہو سکتی ہیں۔