بھیا احسان
Appearance
مرحوم دلی کی ایک فراموش کردہ شخصیت
بھیا احسان الحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کے خاکے ملا واحدی ، دیوان سنگھ مفتون، نصر اللہ خان نے تحریر کیے، جن کی وفات پر دہلی کے جریدے منادی نے خاص نمبر شائع کیا ۔ جن کی ایک بیٹی نجم آرا کی آواز پاکستان کے قومی ترانے میں شامل ہے اور دوسری بیٹی عارفہ شمسہ ریڈیو پاکستان کی مشہور اناؤنسر رہ چکی ہیں۔