بیجاپور، کرناٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بیجاپور
Bijapur

ಬಿಜಾಪುರ
Vijapura ವಿಜಾಪುರ
شہر
Bijapur 3.jpg
بیجاپورBijapur is located in کرناٹک
بیجاپورBijapur
بیجاپور
Bijapur
متناسقات: 16°49′N 75°43′E / 16.82°N 75.72°E / 16.82; 75.72متناسقات: 16°49′N 75°43′E / 16.82°N 75.72°E / 16.82; 75.72
ملک بھارت
ریاست کرناٹک
علاقہ بیلوسیم
ضلع ضلع بیجاپور
حکومت
 • ڈپٹی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ Shivayogi C.Kalasad, IAS
رقبہ
 • کل 10.541 کلو میٹر2 (4.070 مربع میل)
بلندی 770 میل (2,530 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 326,360
 • کثافت 265/کلو میٹر2 (690/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری کنڑا
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+5:30)
ڈاک رمز 586101-105
زمز ہاتف 08352
گاڑی رجسٹریشن KA-28
ویب سائٹ www.bijapurcity.gov.in

بیجاپور (Bijapur) (کناڈا: ಬಿಜಾಪುರ) کرناٹک کے ضلع کرناٹک کا صدر مقام ہے۔ بیجاپور شہر عادل شاہی خاندان کے دور کی تعمیرات اور تاریخی یادگاروں کے لیے مشہور ہے۔ بیجاپور بنگلور کے 530 کلومیٹر شمال مغرب میں، اور ممبئی سے 550 کلومیٹر, حیدرآباد سے 384 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

تصاویر[ترمیم]