ڈاک اشاریہ رمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بھارت کے ڈاک رمز کی تقسیم

بھارت کے 9 ڈاکی منطقات

  1. دہلی ، ہریانہ ، پنجاب ، ہماچل پردیش ، جموں و کشمیر ، چندی گڑھ
  2. اتر پردیش ، اتراکھنڈ
  3. راجستھان ، گجرات ، دامان و دیو ، دادرا و نگر حویلی
  4. گوا ، مہاراشٹرا ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ
  5. آندھرا پردیش ، کرناٹک
  6. تمل ناڈو ، کیرالا ، پانڈی چیری ، لکشادیپ
  7. اڈیشہ ، مغربی بنگال ، اروناچل پردیش ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم ، تری پورہ ، میگھالیہ ، جزائر انڈمان و نکوبار ، آسام
  8. بہار (بھارت) ، جھارکھنڈ
  9. فوجی ڈاک خانہ ، فیلڈ پوسٹ آفس