میزورمبھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں بھارت کی دیگر ریاستیں تریپورہ، آسام اور منی پور سے ملتی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش اور برما کی سرحدیں بھی اس ریاست سے متصل ہیں۔ میزورم 20 فروری 1987ء کو بھارت کی 23ویں ریاست بنا۔[3] اس کا دار الحکومت آئیزول ہے۔
↑"مردم شماری". Census of India. وزارت مالیات بھارت. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2012.الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)
↑لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔