شمال مشرقی بھارت
ظاہری ہیئت
| شمال مشرقی بھارت Northeast India | |
|---|---|
بھارت کے اندر شمال مشرقی بھارت کا محل وقوع | |
| آبادی | 38,857,769 |
| رقبہ | 262,230 کلومیٹر2 (2.8226×1012 فٹ مربع) |
| کثافت آبادی | 148/کلو میٹر2 (380/مربع میل) |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30) |
| ریاستیں اور عملداریاں | اروناچل پردیش آسام منی پور میگھالیہ میزورم ناگالینڈ سکم تریپورہ |
| سب سے بڑے شہر(2012) | گوہاٹی، جورہٹ، اگرتلا، دیما پور، شیلانگ، آئیزول، امفال |
| سرکاری زبانیں | آسامی، بنگالی، بوڈو، انگریزی، گارو، Khasi، Kokborok، منی پوری ، Mishing، مجو، نیپالی، سکمی |
| مذہب | ہندو مت، اسلام، بدھ مت، مسیحیت، روحیت (Sanamahism، Seng Khasi، ڈونیو پولو وغیرہ) |
شمال مشرقی بھارت یا شمال مشرقی ہند (Northeast India) بھارت کا ایک علاقہ ہے جس میں اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ،تریپورہ) اور ہمالیائی ریاست سکم شامل ہیں۔