بھارت کے قومی باغستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جم کاربیٹ قومی پارک سے ایک منظر

بھارت کے قومی باغستانوں کی فہرست[ترمیم]

بھارت کے قومی باغستان
سال نام شہر/ضلع ریاست رقبہ (مربع کلومیٹر)
1 1990ء نندا دیوی قومی باغستان چمولی، پتھورا گڑھ اتراکھنڈ 5860.69
2 1981ء ہیمس قومی باغستان لیہہ جموں و کشمیر 4100
3 1980ء مروستھل قومی باغستان جیسلمیر راجستھان 3162
4 1983ء نمدافا قومی باغستان چینگلانگ اروناچل پردیش 1985.23
5 1981ء سنجے قومی باغستان سیدھی مدھیہ پردیش 1471.13
6 1977ء کنچنجنگا قومی باغستان چنگتھانگ سکم 1784
7 1989ء گنگوتری قومی باغستان گنگوتری اتراکھنڈ 1552.73
8 1984ء سندربن قومی باغستان سندربن مغربی بنگال 1330.1
9 1981ء اندراوتی قومی باغستان دنتے واڑہ چھتیس گڑھ 1258.37
10 1955ء کانہا قومی باغستان منڈلا مدھیہ پردیش 940
11 1974ء بندی پور قومی باغستان گنڈلوپیٹ کرناٹک 874.2
12 1980ء سملی پال نیشنل پارک میوربھنج اوڈیشا 845.7
13 1983ء راجاجی قومی باغستان ہریدوار اتراکھنڈ 820.42
14 1984ء گریٹ ہمالین قومی باغستان کلو ہماچل پردیش 754.4
15 1980ء پن گھاٹی قومی باغستان اسپیتی ہماچل پردیش 675
16 1988ء ناگرہول قومی باغستان / راجیو گاندھی قومی باغستان کوڈاگو کرناٹک 643.39
17 1987ء کودرے مکھ قومی باغستان چیکماگلور کرناٹک 600.32
18 1981ء ستپوڑا قومی باغستان پچمڈھی مدھیہ پردیش 585.17
19 1975ء پینچ قومی باغستان سیونی مدھیہ پردیش 292.85
20 1975ء پینچ قومی باغستان ناگپور مہاراشٹر 257.26
21 1973ء پنا قومی باغستان پنا مدھیہ پردیش 542.67
22 1936ء جم کاربیٹ قومی باغستان رام نگر اتراکھنڈ 520.82
23 1990ء مانس قومی باغستان بارپیٹا روڈ آسام 500
24 1977ء ددھوا قومی باغستان پیلی بھیت اترپردیش 490.29
25 1986ء مولنگ قومی باغستان اوپری سیانگ ضلع، مشرقی سیانگ ضلع اروناچل پردیش 483
26 1990ء گووند پشو وہار اترکاشی اتراکھنڈ 472.08
27 1974ء کازی رنگا قومی باغستان گولاگھاٹ، ناگاؤں آسام 471.71
28 1982ء باندھو گڑھ قومی باغستان سمریا مدھیہ پردیش 448.85
29 1992ء کیمپ بل بے قومی باغستان کیمپ بل بے جزائر انڈمان و نکوبار 426.23
30 1981ء کشتوار قومی باغستان کشتوار جموں و کشمیر 400
31 1980ء رن تھنبھور قومی باغستان سوائی مادھوپور راجستھان 392
32 1959ء مادھو قومی باغستان ضلع مدھیہ پردیش 375.22
33 1987ء گوگامل قومی باغستان امراوتی مہاراشٹر 361.28
34 1989ء سری وینکٹیشور قومی باغستان چتور، کڈپہ آندھرا پردیش 353.62
35 1982ء پیریار قومی باغستان ایڈوکی، پتانم تیٹا کیرالا 340
36 1999ء دبرو-سائیکھووا قومی باغستان تنسوکیا آسام 340
37 1989ء والمیکی قومی باغستان چمپارن بہار 335.65
38 1960ء ماؤنٹ آبو جنگلی حیات پناہ گاہ ماؤنٹ آبو راجستھان 288
39 1983ء مہاتما گاندھی سمدری قومی باغستان جزائر انڈمان جزائر انڈمان و نکوبار 281.5
40 1982ء سرسکا قومی باغستان الور راجستھان 273.8
41 1975ء گیر قومی باغستان جوناگڑھ گجرات 258.71
42 1996ء رانی جھانسی سمدری قومی باغستان جزائر انڈمان و نکوبار 256.14
43 1987ء انشی قومی باغستان شمالی کنڑا کرناٹک 250
44 1986ء بیتلا قومی باغستان چھوٹا ناگپور پٹھار جھاڑکھنڈ 231.67
45 1986ء بل پھکرم قومی باغستان بل پھکرم میگھالیہ 220
46 1993ء نٹنکی قومی باغستان پیرین ناگالینڈ 202.02
47 1982ء کانگور گھاٹی قومی باغستان جگدل پور چھتیس گڑھ 200
48 1991ء مرلین قومی باغستان چمپھائی میزورام 200
49 1978ء نمیری قومی باغستان شونیت پور آسام 200
50 1980ء سمدری قومی باغستان کچھ گجرات 162.89
51 1988ء بھیتر کنیکا نیشنل پارک کیندراپاڑہ اوڈیشا 145
52 1981ء داچیگام قومی باغستان سری نگر جموں و کشمیر 141
53 1975ء نوے گاؤں قومی باغستان ودربھ مہاراشٹر 133.88
54 1992ء بکسا قومی باغستان علی پور دوار مغربی بنگال 117.1
55 1989ء اندرا گاندھی قومی باغستان اناملے تمل ناڈو 208
56 1955ء تاڈوبا قومی باغستان چندرپور مہاراشٹر 116.54
57 1992ء گیلیتھیا قومی باغستان نکوبار جزائر انڈمان و نکوبار 110
58 1978ء مولیم قومی باغستان سنگیم گوا 107
59 1974ء بنیرگھاٹا قومی باغستان بنگلور کرناٹک 104.27
60 1990ء موتوملے قومی باغستان نیلاگیری تمل ناڈو 103.24
61 2003ء کالیسر قومی باغستان جمنا نگر ہریانہ 200.88
62 1978ء ایراوی کولم قومی باغستان ایڈوکی کیرالا 97
63 1984ء سائلینٹ ویلی قومی باغستان پالاکاڈ کیرالا 89.52
64 1986ء نیورا گھاٹی قومی باغستان کالمپونگ مغربی بنگال 88
65 1982ء پھولوں کی گھاٹی قومی باغستان چمولی اتراکھنڈ 87.5
66 1983ء سنجے گاندھی قومی باغستان ممبئی مہاراشٹر 86.96
67 1994ء گورومارا قومی باغستان مال بازار مغربی بنگال 79.45
68 1999ء اورانگ قومی باغستان دارانگ، شونیت پور آسام 78.8
69 1986ء سنگالیلا قومی باغستان دارجلنگ مغربی بنگال 78.6
70 1990ء موکورتی قومی باغستان اوٹی تمل ناڈو 78.46
71 1997ء پھونگپوئی قومی باغستان پھونگپوئی میزورم 50
72 1986ء نوکریک قومی باغستان مغربی گارو ہلس میگھالیہ 47.48
73 1987ء ماؤنٹ ہیریٹ قومی باغستان فرارگنج تحصیل جزائر انڈمان و نکوبار 46.62
74 1977ء کیئبول لامجاؤ قومی باغستان وشنو پور منی پور 40
75 1976ء کرشن مرگ قومی باغستان ویلودار گجرات 34.08
76 1987ء سیڈل پیک قومی باغستان جزائر انڈمان و نکوبار 32.54
77 1981ء کیولادیو قومی باغستان بھرت پور راجستھان 28.73
78 1979ء وسندا قومی باغستان نوساری گجرات 23.99
79 1994ء مہاویر ہرن ونستھلی قومی باغستان ونستھلی آندھرا پردیش 14.59
80 2003ء متی کیٹان شولا قومی باغستان ایڈوکی کیرلا 12.82
81 1992ء سلیم علی قومی باغستان سری نگر جموں و کشمیر 9.07
82 1986ء سمدری قومی باغستان، خلیج منار خلیج منار تمل ناڈو 6.23
83 1979ء ون وہار قومی باغستان بھوپال مدھیہ پردیش 4.45
84 1994ء مرگونی قومی باغستان چلکور آندھرا پردیش 3.6
85 1976ء گوئنڈی قومی باغستان چینئی تمل ناڈو 2.82
86 1989ء سلطان پور قومی باغستان سلطان پور ہریانہ 1.43
87 1994ء کاسو برہمانند ریڈی قومی باغستان جوبلی ہلس آندھرا پردیش 1.42
88 1987ء مڈل بٹن آئلنڈ قومی باغستان انڈمان و نکوبار جزائر 0.64
89 1987ء نورتھ بٹن آئلینڈ قومی باغستان جزائر انڈمان و نکوبار 0.44
90 1982ء سروئی قومی باغستان منی پور 0.42
91 1983ء جیواشم قومی باغستان منڈلا مدھیہ پردیش 0.27
92 1987ء ساؤتھ بٹن آئلنڈ قومی باغستان انڈمان و نکوبار جزائر 0.03
93 2012ء جلداپاڑا قومی باغستان علی پور دوار مغربی بنگال 261.52
94 2004ء چاندولی قومی باغستان سانگلی مہاراشٹر 316.67
95 اعلان شدہ پلانی پہاڑ قومی باغستان ڈنڈی گل تمل ناڈو 736.87
96 1954ء ہزاری باغ قومی باغستان ہزاری باغ جھاڑکھنڈ 186.25
97 2004ء درراہ قومی باغستان کوٹہ راجستھان 250

بیرونی روابط[ترمیم]