مندرجات کا رخ کریں

منی پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منی پور
Manipur
 - بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے - 
 

منسوب بنام موتی   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1972  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت امفال   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 24°49′N 93°56′E / 24.81°N 93.94°E / 24.81; 93.94   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
MN  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IN-MN  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
HDI (2018) Increase 0.696[3]
medium · 15th
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1263706  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

منی پور، بھارت کی ایک ریاست ہے۔ امپھال اس ریاست کا دارالحکومت ہے۔ منی پور کے پڑوسی ریاستوں میں: شمال میں ناگالینڈ اور جنوب میں میزورم، مغرب میں آسام اور مشرق میں اس کی سرحد برما سے ملتی ہے۔ اس کا رقبہ 22،347 مربع کلومیٹر (8،628 مربع میل) ہے۔ یہاں کے اصل باشندے میتی قبائل کے لوگ ہیں، جو یہاں کے دیہی علاقے میں رہتے ہیں۔ ان کی زبان میتلون ہے، جسے منی زبان بھی کہتے ہیں۔ یہ زبان 1992ء میں بھارت کے آئین کی آٹھویں شیڈول میں شامل کر دی گئی ہے اور اس طرح اسے ایک قومی زبان کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ یہاں کے پہاڑی علاقوں میں ناگا اور کوکیز قبائل کے لوگ رہتے ہیں۔ منی کو ایک حساس سرحدی ریاست تصور کیا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ بهارت سے آزادی حاصل کرنا چا ہتے ہیں بهارتی فوج یہاں کے لوگوں پر ظلم کر رہئ ہے یے لوگ اپنے ملک کی تحریک چلا رہے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ منی پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ منی پور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء 
  3. "Sub-national HDI - Subnational HDI - Global Data Lab"۔ globaldatalab.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2020 
  4. "Guv Dr Najma Heptulla presents Ustad Bismillah Khan Puraskar"۔ United News of India۔ 19 August 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2019 
  5. BJP leader Biren Singh sworn in as Manipur Chief Minister آرکائیو شدہ 15 مارچ 2017 بذریعہ وے بیک مشین, India Today (15 March 2017)
  6. "Manipur Population Sex Ratio in Manipur Literacy rate data"۔ census2011.co.in۔ 08 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2015 
  7. "At a Glance « Official website of Manipur"۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  8. Abstract of speakers' strength of languages and mother tongues – 2000 آرکائیو شدہ 8 دسمبر 2016 بذریعہ وے بیک مشین, Census of India, 2001
  9. "State Fishes of India" (PDF)۔ National Fisheries Development Board, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2020