دمن و دیو
Jump to navigation
Jump to search
دمن اور دیو દમણ અને દીવ दमण आणि दीव | |
---|---|
متحدہ عملداری | |
ملک | بھارت |
ریاست | دمن و دیو |
قیام | 1987-05-30 |
دار الحکومت | دمن |
حکومت | |
• منتظم | شری بی ایس بھلا، آئی اے ایس |
رقبہ | |
• کل | 112 کلومیٹر2 (43 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھٹا (مابین اتحاد عملداریاں) |
آبادی (2011) | |
• کل | 242,911 |
• درجہ | چھٹا (مابین اتحاد عملداریاں) |
• کثافت | 2,200/کلومیٹر2 (5,600/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی، گجراتی، پرتگیزی، انگریزی، ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | IN-DD |
تعداد اضلاع | 2 |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | ![]() |
زمرہ انسانی ترقیاتی اشاریہ | بلند |
دمن و دیو (ہندی:दमन और दीव، گجراتی: દમણ અને દીવ) بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع بھارت کی ایک عملداری ہے۔ پہلے اس علاقہ پر پرتگیزیوں کا استعمار تھا۔ 19 دسمبر 1961ء کو بھارت نے فوجی کارروائی کے ذریعہ اپنی عملداری میں شامل کر لیا، لیکن پرتگال نے 1974ء تک اس الحاق کو تسلیم نہیں کیا۔ دمن اور دیو کے تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- دفتری موقع حبالہ برائے دمن انتظامیہ
- دمن آن لائن موقع حبالہ آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ damanonline.com [Error: unknown archive URL]
- دمن و دیو سیاحت کی دفتری موقع حبالہ آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ damandiutourism.com [Error: unknown archive URL]
- دیو سیاحت
![]() |
![]() | |||
گجرات | ![]() |
بحر عرب | ||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
|
زمرہ جات:
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- بھارتی ریاست یا علاقہ سانچے
- 1987ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- بحیرہ عرب
- بھارت کے یونین علاقے
- بھارت کے صوبے اور مرکزی علاقے
- بھارت میں 1987ء کی تاسیسات
- بھارت کی رياستیں اور یونین علاقے
- پرتگیزی ہند
- خلیج کامبات
- سابقہ پرتگیزی مستعمرات
- شہر ریاستیں
- بھارت میں 2019ء کی تحلیلات