بحیرہ عرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بحیرہ عرب
Arabian Sea
Arabian Sea map.png
جغرافیائی متناسق 18°N 66°E / 18°N 66°E / 18; 66متناسقات: 18°N 66°E / 18°N 66°E / 18; 66
نکاسی طاس ممالک بھارت، ایران، مالدیپ، سلطنت عمان، پاکستان، صومالیہ، یمن
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی 2,400 km (1,500 mi)
رقبہ سطح 3,862,000 km2 (1,491,000 sq mi)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی 4,652 m (15,262 فٹ)

بحیرہ عرب (یا بحیرہ فارس ، بحیرہ پاکستان) بحر ہند میں واقع ہے. اسکے شمال میں پاکستان اور ایران، شمال مشرق میں صومالیہ، مشرق میں بھارت اور مغرب میں جزیرہ نما عرب واقع ہے۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

بحیرہ عرب(بحیرہ مکران)

تصاویر[ترمیم]